Browse Items (32 total)

  • Creator is exactly "مجید اللہ قادری، پروفیسر ڈاکٹر"

17-21.pdf
پانی ایک لطیف سیال ہے۔ یہ طہارت کے لیے عمومی طور پر استعمال ہوتا ہے۔ وضو و غسل کے لیے پانی کی تین شرائط رنگ، بو اور ذائقہ ہیں۔ پانی میں کسی…

Position: 5 (130 views)

19-24.pdf
سمندر کی تہ میں بنے والے مرجان یا مونگے سے متعلق مختلف آرا ہیں کہ یہ نباتات میں سے ہے یا حیوانات میں سے۔ اس کے باقیات سے تیمم کے جواز کی…

Position: 31 (60 views)

24-27.pdf
مختلف اجناس زمین میں سے بعض ایسی ہیں جس سے تیمم جائز ہے تاہم ان پتھروں وغیرہ کی نشاندہی میں پچھلے علما کی بتائی ہوئی تعداد کو مولانا نے…

Position: 299 (21 views)

12-16.pdf
زلزلہ کی وجوہات جدید ماہرین زمین کی نچلی سطح میں چٹانوں کی حرکت اور اس سے گیسوں وغیرہ کے اخراج کو بتاتے ہیں۔ اسلامی روایتوں کے مطابق زلزلہ…

Position: 101 (34 views)

048-056.pdf
پانچ ہزار اشعار پر مشتمل مثنوی کی اس پہلی قسط میں حمد باری تعالیٰ کے بعد مولانا کا تعارف پھر ان کی علوم قرآن، حدیث اور فقہ میں مہارت کا…

Position: 220 (25 views)

17-21.pdf
قسط دوم میں ۱۰۸ شعار کی صورت میں مولانا کی علوم عقلیہ مثلا ،ہیت،ہند سہ،نجو م،ریاضی،میں مہارت اورتصانیف کا تذ کرہ مثنوی کےبحر میں سمویہ…

Position: 110 (33 views)

21-23.pdf
قسط سوم میں۳۸اشعا ر کے ذریعے فتا ویٰ رضویہ کےتعا ر ف ،خطبہ کتا ب اور بعض اہم مضا مین کاذکر کیا ہے ۔اسکےعلاوہ فتا ویٰ رضویہ کے مختلف علوم و…

Position: 220 (25 views)

18-20.pdf
مولاناکے تما م فتوی کو ۱۲ جلدوں میں تقسم کر نے اورعربی خطبہ جس میں۹۰اسما ےٗ فقہا پیش کیے انکا ذکر اور ۹۰ نظمیں اور انکے ۲۰،۲۵ ا شعار شا مل…

Position: 188 (27 views)

21-24.pdf
اس پانچویں قسط میں سے لیکرآئندہ کی اقساط میں فتاویٰ رضویہ کے خطبہ میں ۹۰نام کتب فقہ وفقہائے کرام کےآئے ہیں۔ انکے عنوانات پر مشتمل منظوم…

Position: 147 (29 views)

13-19.pdf
مضمون میں قرآنی آیا ت سے حفا ظ اوراہل الذکر کا متعارف اور انکی چند اقسا م شا مل ہیں۔ اہل الذکر میں سے ایک مولا نا کی ذات بھی ہے ، جو قرآن…

Position: 46 (48 views)

Output Formats

atom, dcmes-xml, json, omeka-json, omeka-xml, rss2