9.3. Astronomy, Astrology etc ہیئت، توقیت، نجوم

Items in the 9.3. Astronomy, Astrology etc ہیئت، توقیت، نجوم Collection

مشرقی اور سمتِ قبلہ
مولانا کا مشرقی اور سمت قبلہ کے حوالے سے سمت قبلہ کا مکمل جائزہ اس مقالے میں کیا گیا ہے۔

کلامِ رضاؔ بریلوی میں علمی مصطلحات کی ضیاباریاں
مولانا کے والد ،پیدائش ووفات ،تصانیفات، چند مشہور تلامذہ ،تین قابل ذکر کتب کا ذکر ،چند ایک واقعات وخدمات کا تذکرہ اس مقالے میں شامل کیا…

امام احمد رضا اور سمتِ قبلہ کی تحقیق
سمت قبلہ کے بارے میں جو سوال آیا اس کے جواب میں مولانا نے سمت قبلہ کے تعلق سے فقہ وہیت کی مختلف کتابوں سے جواب دیا۔ سمت قبلہ کی تحقیق کے…

حضرت احمد رضا خاں بریلوی کا امریکی سائنسدان کو چیلنج
مولانا کا ایک امریکہ کے سائنسداں سے چیلنج کا خلاصہ اس مقالے میں موجود ہے۔

حدائق بخشش میں سائنسی شعور
حدائق بخشش میں رضا کے ہاں سائنسی شعور بکثرت موجود ہے ۔ ایک ہی شعر میں کئی فنی خصائص ہونے کے ساتھ ایک خوبی سائنسی شعور کابھی وجود ہے۔ رضا کے…

جدید وقدیم سائنسی افکار و نظریات اور امام احمد رضا
مولانا کے جدید و قدیم سائنسی افکار و نظریات پر اس مقالے میں روشنی ڈالی گئی ہے۔

امام احمد رضا، ایک عظیم مسلمان سائنسدان
چند مسلمان سائنسدان اور ان میں سے مولانا کے علوم وفنون اور مولانا کے سائنسی تحقیقات کا تذکرہ اس مقالے میں شامل کیا گیا ہے۔ جس سے پتہ چلا…

امام احمد رضا ایک عظیم مسلمان سائنسدان
چند مسلمان سائنسداں اوران میں سے مولانا کے علوم وفنون اور مولانا کے سائنسی تحقیقات کا تذکرہ اس مقالے میں شامل کیا گیا ہے ۔ جس سے پتہ چلا…

فوز مبین در ردّ حرکت زمین (مع پیش گفتار)
مولانا کی تصنیف موضوع فوزمبین کو اس مقالے زیر بحث شامل کیا گیا ہے ۔ جس سے پتہ چلتا ہے ، مولانا کی سائنسی وعلمی تصانیف کو اہل علم و اہل فن کی…

Collection Tree

Position: 65 (51 views)