10.3. Urdu اُردو زبان و ادب ---o

Items in the 10.3. Urdu اُردو زبان و ادب ---o Collection

مولانا احمد رضا خاں کی شاعری میں لسانی تشکیلات اور مقامی اثرات
مولانا کی شاعری کا موضوع نعت ہونے کے باوجود اس کی لسانی تشکیل اور مضامین اس قدر بلند ہیں کہ اس کی مثال مولانا سے قبل اُردو میں نہیں ملتی۔ ان…

امام احمد رضا کی مکتوب نگاری
مولانا کی خطوط نگاری کا علمی جائزہ اور انکی نثرنگاری کا حصہ اس مقالے میں شامل ہے۔مولانا کی تحیقی تحریروں کااسلوب الگ ہے۔ مقالے میں مولانا…

اُردونثر نگاری اور امام احمد رضا--پہلی قسط
جدید اردو نثر کی ابتداءاس کو علمی موضوعات کے اظہار کی زبان بنانے اور اردو نثرکو فروغ دینے میں سرسید احمد اور مولانا کے قلم کی جو لانیوں کا…

اُردونثر نگاری اور امام احمد رضا--دوسری  قسط
مولانا اردو ،عربی اور فارسی کے بڑے عالم تھے ۔وہ جانتے تھےکہا عربی لکھنی ہے کہا کون سی زبان ہے۔مولاناکی نثر کی خوبی آپ ابہام کے عیب سے پاک…

امام احمد رضا کی ظریفانہ و طنزیہ شاعری
اسلام شگفتہ مزاجی اور ظرافت سے کرتا یہ قرآن کریم حدیث کر یم سے ثابت ہے ۔نبی اقدس کا شگفتہ مزاح کر نا واقعات سےواضح ہیں۔صحا بہ کرام تابعین…

حدائق بخشش میں محاوروں کا استعمال--پہلی قسط
محاوروں کی جا مع تعریف ڈاکٹر سیفی نے کی اور مولا نانے حدائق بخشش میں بڑی تعداد میں محاوروں کا استعمال پوری فنکا رانہ ہشیا ری کے سا تھ کیا ۔…

حدائق بخشش میں محاوروں کا استعمال--دوسری قسط
مولانا کی حدائق بخشش میں مشتمل محاوروں کی ایک فہرست حروف تہجی کے لحا ظ سے محاوروں کے وہ معنی جو شا عر سے مقصود ہیں۔ اسکے علاوہ انکے محاورہ…

حدائق بخشش میں محاوروں کا استعمال--تیسری  قسط
مولانا کی حدائق بخشش میں مشتمل محاوروں کی ایک فہرست حروف تہجی کے لحاظ سے محاوروں کے وہ معنی جو شاعر سےمقصود انکے متعلقہ محا ورہ ہے۔ ضرب…

’ملکِ سخن کی شا ہی تم کو رضا مسلّم ‘، فنِ شاعری اور امام احمد رضا
نعت کی اہمیت اور عشق رسولﷺ کا موجود ہونا، ساتھ ساتھ علم ہونا کہ اہانت رسول سے بچا جائے بایں طور کہ مقام رسالت والوہیت میں امتیاز رہے تاکہ…

کلا م رضا کے چند نا در نمو نے
مولانا کی شاعری کی خصوصیات آپکے قصائد ،عربی وفرسی قصیدہ کےاشعار اور مولانا کا اپنے سرکار کی بارگاہ سے بھیک لے کر دنیا میں تقسم کرنے کا…

Collection Tree

Position: 7 (69 views)